khair o barkat ke liye Wazifa

*خیرو برکت کے لیے وظیفہ*

3 کام تم کرلیا کرو تیرے گھر میں خیروبرکت کی میں زمانت دے دیتا ہوں۔
صحابہ اکرام علی وا  رِدوان ارشاد  فرماتے ہیں،
ہم نے اُس صحابی کو بڑا  تنگدست دیکھا  
لیکن جب اس نے نسخے پر عمل شرو کر دیا 
تو اللہ تبارک وا تعالیٰ نے اتنا نوازا  اتنا نوازا  کہ اب وہ مدینہ شریف کی گلیوں میں
جھولیاں بھربھر کہ خیرات کرتا تھا مگر دولت ختم نہیں ہوتی تھی۔
سبحان اللہ
وہ تین کام کون کون سے ہیں سنو

نمبر1. فرمایا جب گھر میں داخل ہو تو گھر والوں کو سلام کردیا کرو
اگر گھر میں کوئی نہ ہو تو خالی   گھر کو سلام کر دیا کرو ۔

نمبر2 .ایک مرتبہ مجھ پر یعنی(ہمارے پیارے آقا محمدمصطفی ﷺ)   سلام بھیج دیا کرو ۔

نمبر3. ایک مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھ لیا کرو۔


اور یہ تین عمل کیسے کرنا ہے ،  سن لو

جیسے میں گھر میں داخل ہوا تو اونچی اواز سے کہا

اَلسّلاَمُ عَلَیْکُمْ

پھر آہستا سے کہا

اَلصّلَوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللہ
وَعَلیٰ  اٰلِکَ وَاَصْحَابِکَ یَا حَبِیْبَ اللہ

 قُل ھُوَ اْللہ اَْحَدٗٗ اللہ الصَّمَدُ  لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ  وَلَمْ يَكُن لَّہُ كُفُوًا أَحَدٌ

اگر یہ عمل بھول جاو تو یاد رکھنے کہ 2 عمل

نمبر 1   جس سے بھی ملاقات کرو اسکو یہ عمل کرنے کے بارے میں بتاو  (جب آپ کسی کا بھلا چاہوگے تو آپکا بھلا خد با خد ہو جائےگا)

نمبر2 . اگر گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنا بھول گیں اور گھر میں داخل ہونے کے باد یاد آیا توہ واپس گھر سے باہر آجایں اور دوبارا داخل 
ہو اور یہ عمل کریں انشااللہ آپکے گھر میں خیروبرکت  ہو گی۔

Comments